ٹیگ کے محفوظات: ترور سے ایک تریا اتری اس نے بہت رجھایا ۔ پہیلی

ترور سے ایک تریا اتری اس نے بہت رجھایا ۔ پہیلی

ترور سے ایک تریا اتری اس نے بہت رجھایا

باپ کا نام جو اس سے پوچھا آدھا نام بتایا

آدھا نام پِتا پر پیارے بوجھ پہیلی موری

امیر خسرو یوں کہیں اپنا نام بنولی

جواب: بنولی

امیر خسرو