یاد مئی 31, 2021کلیاتِ شکیب جلالی ۔ نظمیں،پابند نظم،شکیب جلالییادadmin رات اک لڑکھڑاتے جھونکے سے ناگہاں سنگ سرخ کی سل پر آئینہ گر کے پاش پاش ہوا اور ننھی نکیلی کرچوں کی ایک بوجھاڑ دل کو چیر گئی شکیب جلالی Rate this:اسے شیئر کریں:Twitterفیس بکاسے پسند کریں:پسند کریں لوڈ کیا جا رہا ہے۔۔۔ Related