کیسی پُرخار ہیں مری راہیں مئی 31, 2021قطعہ،کلیاتِ شکیب جلالی ۔ غیر مدوّن کلام ۔ نظمیں،شکیب جلالیکیسی پُرخار ہیں مری راہیںadmin کیسی پُرخار ہیں مری راہیں دو قدم بھی تو چل نہیں سکتا منزلیں خود یہاں نہ آئیں گی راستہ بھی بدل نہیں سکتا شکیب جلالی Rate this:اسے شیئر کریں:Twitterفیس بکاسے پسند کریں:پسند کریں لوڈ کیا جا رہا ہے۔۔۔ Related