چُوڑیاں بج رہی ہیں کانوں میں مئی 31, 2021قطعہ،کلیاتِ شکیب جلالی ۔ غیر مدوّن کلام ۔ نظمیں،شکیب جلالیچُوڑیاں بج رہی ہیں کانوں میںadmin چُوڑیاں بج رہی ہیں کانوں میں کس نے دستِ حنائی لہرایا اے دلِ مضطرب بتا تو سہی تجھ کو کس کا سلام یاد آیا شکیب جلالی Rate this:اسے شیئر کریں:Twitterفیس بکاسے پسند کریں:پسند کریں لوڈ کیا جا رہا ہے۔۔۔ Related