ہونا تھا جو وہ ہوچُکا، جیسا بھی فیصلہ ہُوا مئی 20, 2021قطعہ،کیفِ غزل،ضامن جعفریہونا تھا جو وہ ہوچُکا،جیسا بھی فیصلہ ہُواadmin جَب کَبھی حُسن و عِشق کا آمنا سامنا ہُوا جو بھی ہُوا غَلَط ہُوا، جو بھی ہُوا بُرا ہُوا تُم کو نَوازا حُسن سے مُجھ سے کَہا کہ عِشق کر ہونا تھا جو وہ ہوچُکا، جیسا بھی فیصلہ ہُوا ضامن جعفری Rate this:اسے شیئر کریں:Twitterفیس بکاسے پسند کریں:پسند کریں لوڈ کیا جا رہا ہے۔۔۔ Related