یہ سفر ہے میلوں کا اگست 4, 2018ناصر کاظمی،دیوانِ ناصر،غزلفیلوں،فصیلوں،میلوں،نیلوں،ٹیلوںadmin دیس سبز جھیلوں کا یہ سفر ہے میلوں کا راہ میں جزیروں کی سلسلہ ہے ٹیلوں کا کشتیوں کی لاشوں پر جمگھٹا ہے چیلوں کا رنگ اُڑتا جاتا ہے شہر کی فصیلوں کا دیکھ کر چلو ناصر دشت ہے یہ فیلوں کا ناصر کاظمی Rate this:اسے شیئر کریں:Twitterفیس بکاسے پسند کریں:پسند کریں لوڈ کیا جا رہا ہے۔۔۔ Related