رونے کے پھر آ گئے زمانے اگست 4, 2018ناصر کاظمی،برگِ نے،غزلنے،پرانے،خزانے،زمانےadmin آنکھوں میں ہیں دُکھ بھرے فسانے رونے کے پھر آ گئے زمانے پھر درد نے آگ راگ چھیڑا لوٹ آئے وہی سمے پرانے پھر چاند کو لے گئیں ہوائیں پھر بانسری چھیڑ دی صبا نے رستوں میں اُداس خوشبوئوں کے پھولوں نے لٹا دیے خزانے ناصر کاظمی Rate this:اسے شیئر کریں:Twitterفیس بکاسے پسند کریں:پسند کریں لوڈ کیا جا رہا ہے۔۔۔ Related