کس راہ کی جانب سے صبا آتی ہے دیکھو اپریل 4, 2012فیض احمد فیض،دستِ تہِ سنگ،غزلصبا،صداadmin فیض احمد فیض ۔ غزل نمبر 2 یہ خوں کی مہک ہے کہ لبِ یار کی خوشبو کس راہ کی جانب سے صبا آتی ہے دیکھو گلشن میں بہار آئی کہ زنداں ہُوا آباد کِس سمت سے نغموں کی صدا آتی ہے دیکھو قطعہ فیض احمد فیض Rate this:اسے شیئر کریں: Share on X (Opens in new window) X Share on Facebook (Opens in new window) فیس بک پسند کریں لوڈ کیا جا رہا ہے۔۔۔ Related