اپنا لی ہوس والوں نے جو رسم چلی ہے

فیض احمد فیض ۔ غزل نمبر 4
میخانوں کی رونق ہیں ، کبھی خانقہوں کی
اپنا لی ہوس والوں نے جو رسم چلی ہے
دلداریِ واعظ کو ہمیں باقی ہیں ورنہ
اب شہر میں ہر رندِ خرابات ولی ہے
قطعہ
فیض احمد فیض

تبصرہ کریں