اپنا لی ہوس والوں نے جو رسم چلی ہے اپریل 4, 2012فیض احمد فیض،دستِ تہِ سنگ،غزلچلی،ولیadmin فیض احمد فیض ۔ غزل نمبر 4 میخانوں کی رونق ہیں ، کبھی خانقہوں کی اپنا لی ہوس والوں نے جو رسم چلی ہے دلداریِ واعظ کو ہمیں باقی ہیں ورنہ اب شہر میں ہر رندِ خرابات ولی ہے قطعہ فیض احمد فیض Rate this:اسے شیئر کریں: Share on X (Opens in new window) X Share on Facebook (Opens in new window) فیس بک پسند کریں لوڈ کیا جا رہا ہے۔۔۔ Related