رنگِ رخسار کی پھوہار گری اپریل 3, 2012فیض احمد فیض،زنداں نامہ،غزلپھوہار،آبشارadmin فیض احمد فیض ۔ غزل نمبر 21 صبح پھوٹی تو آسماں پہ ترے رنگِ رخسار کی پھوہار گری رات چھائی تو روئے عالم پر تیری زلفوں کی آبشار گری قطعہ فیض احمد فیض Rate this:اسے شیئر کریں:Twitterفیس بکاسے پسند کریں:پسند کریں لوڈ کیا جا رہا ہے۔۔۔ Related