بہت کٹھن ہے ڈگر پنگھٹ کی ۔ گیت

بہت کٹھن ہے ڈگر پنگھٹ کی

کیسے میں بھر لاؤں مدھوا سے مٹکی

پانی بھرن کو جو میں گئی تھی

دوڑ ، جھپٹ ، موری مٹکی پھٹکی

بہت کٹھن ہے ڈگر پنگھٹ کی

مورے اچھے نظام پیا جی

امیر خسرو

بہت کٹھن ہے ڈگر پنگھٹ کی ۔ گیت” پر 1 تبصرہ

تبصرہ کریں