ٹیگ کے محفوظات: 16 دسمبر 1952

16 دسمبر 1952

متاع لوح و قلم چھن گئی تو کیا غم ہے

کہ خونِ دل میں ڈبو لی ہیں انگلیاں میں نے

زباں پہ مہر لگی ہے تو کیا کہ رکھ دی ہے

ہر ایک حلقہء زنجیر میں زباں میں نے

فیض احمد فیض