یہ لیجئے! ہم نے رَوِشِ آہ بدل دی مئی 20, 2021قطعہ،کیفِ غزل،ضامن جعفرییہ لیجئے! ہم نے رَوِشِ آہ بدل دیadmin ہم قائلِ تقلید نہیں راہِ جنوں میں دیکھا جو کوئی نقشِ قدم راہ بدل دی اک بارِ گراں خاطرِ نازک پہ یہی تھا یہ لیجئے! ہم نے رَوِشِ آہ بدل دی ضامن جعفری Rate this:اسے شیئر کریں: Share on X (Opens in new window) X Share on Facebook (Opens in new window) فیس بک پسند کریں لوڈ کیا جا رہا ہے۔۔۔