ٹیگ کے محفوظات: یہ حقیقت ہے چُھپ نہیں سکتی

یہ حقیقت ہے چُھپ نہیں سکتی

یہ حقیقت ہے چُھپ نہیں سکتی
بات کہتے ہوئے بھی ڈرتا ہوں
میرے لَب پر ہنسی نہیں ہوتی
زندگی سے مذاق کرتا ہوں
شکیب جلالی