ٹیگ کے محفوظات: یہ حقیقت ہے جس قدر اُلجھیں

یہ حقیقت ہے جس قدر اُلجھیں

یہ حقیقت ہے جس قدر اُلجھیں
گیسوئے زندگی سنورتے ہیں
کس طرح عزم پُرجِلا ہو گی
راہ رَو تجربے سے ڈرتے ہیں
شکیب جلالی