ٹیگ کے محفوظات: ہے ابھی تو خلوص دنیا میں

ہے ابھی تو خلوص دنیا میں

ہے ابھی تو خلوص دنیا میں
کس لیے ہو رہا ہے تو مایوس
شمعِ ایثار پہلے روشن کر
پھر جلیں گے خُلوص کے فانوس
شکیب جلالی