ٹیگ کے محفوظات: ہَم کہہ چُکے ہیں تُم بھی ذَرا کہہ کے دیکھ لو

ہَم کہہ چُکے ہیں تُم بھی ذَرا کہہ کے دیکھ لو

سَیلابِ آرزو میں ذَرا بہہ کے دیکھ لو
کچھ دِن ہَمارے ساتھ رَہو، رہ کے دیکھ لو
سُنتے نہیں کِسی کی یہ دِل کے معاملات
ہَم کہہ چُکے ہیں تُم بھی ذَرا کہہ کے دیکھ لو
ضامن جعفری