ٹیگ کے محفوظات: ہونا تھا جو وہ ہوچُکا

ہونا تھا جو وہ ہوچُکا، جیسا بھی فیصلہ ہُوا

جَب کَبھی حُسن و عِشق کا آمنا سامنا ہُوا
جو بھی ہُوا غَلَط ہُوا، جو بھی ہُوا بُرا ہُوا
تُم کو نَوازا حُسن سے مُجھ سے کَہا کہ عِشق کر
ہونا تھا جو وہ ہوچُکا، جیسا بھی فیصلہ ہُوا
ضامن جعفری