ٹیگ کے محفوظات: ہم سے روشن ہیں محفلوں کے چراغ

ہم سے روشن ہیں محفلوں کے چراغ

ہم سے روشن ہیں محفلوں کے چراغ
رونقِ صبح و شام ہیں ہم لوگ
ہم نے تخلیقِ دوجہاں کی ہے
واجبُ الاحترام ہیں ہم لوگ
شکیب جلالی