ٹیگ کے محفوظات: گھر کی مُرغی

گھر کی مُرغی

وہ زمانے گئے جب تھی یہ غریبوں کی غذا

قدر و قیمت میں تو اب لحم سے بڑھ کر ہے دال

اِس میں ہے یارو سَراسَر مری عزّت افزائی

گھر کی مُرغی کو جو تم دال برابر سمجھو

باصر کاظمی