گُمان ہوتا ہے جِس جا وہیں نہیں ہوتی مئی 20, 2021قطعہ،کیفِ غزل،ضامن جعفریگُمان ہوتا ہے جِس جا وہیں نہیں ہوتیadmin میں ہر نَظَر سے زمانے کی خوب واقف ہُوں کرے جو رُوح میں گھر وہ کہیں نہیں ہوتی کَہاں کَہاں میں گیا ہُوں تَلاشِ اُلفَت میں گُمان ہوتا ہے جِس جا وہیں نہیں ہوتی ضامن جعفری Rate this:اسے شیئر کریں: Click to share on X (Opens in new window) X Click to share on Facebook (Opens in new window) فیس بک پسند کریں لوڈ کیا جا رہا ہے۔۔۔