گُل رنگ یہ زر تار سی بھوری کرنیں مئی 31, 2021قطعہ،کلیاتِ شکیب جلالی ۔ غیر مدوّن کلام ۔ نظمیں،شکیب جلالیگُل رنگ یہ زر تار سی بھوری کرنیںadmin گُل رنگ یہ زر تار سی بھوری کرنیں سیماب سے دھوئی ہوئی نوری کرنیں بِلّور سی بانہوں پہ دمکتے ہوئے بال مہتاب کی قاشوں پہ اُدھوری کرنیں شکیب جلالی Rate this:اسے شیئر کریں: Click to share on X (Opens in new window) X Click to share on Facebook (Opens in new window) فیس بک پسند کریں لوڈ کیا جا رہا ہے۔۔۔