میں خود اپنا سوگ نشیں ہوں گنگاجی اور جمنا جی اکتوبر 24, 2015Jaun Elia،قطعہ،جون ایلیا،شعراءگنگاجی،جیadmin جون ایلیا ۔ قطعہ نمبر 25 مت پوچھو کتنا غمگین ہوں گنگا جی اور جمنا جی میں خود اپنا سوگ نشیں ہوں گنگاجی اور جمنا جی بان ندی کے پاس امروہے میں جو لڑکا رہتا تھا اب وہ کہاں ہے میں تو وہیں ہوں گنگا جی اور جمنا جی جون ایلیا Rate this:اسے شیئر کریں: Share on X (Opens in new window) X Share on Facebook (Opens in new window) فیس بک پسند کریں لوڈ کیا جا رہا ہے۔۔۔