ٹیگ کے محفوظات: گر مدحتِ شبیر کا دفتر کھل جائے

گر مدحتِ شبیر کا دفتر کھل جائے

گر مدحتِ شبیر کا دفتر کھل جائے
گر مدحتِ شبیر کا دفتر کھل جائے
گر مدحتِ شبیر کا دفتر کھل جائے
اک مشرقِ نو سینے کے اندر کھل جائے
تصویر اگر کرب و بلا کی کھینچوں
اِک عرصہ قیامت کے برابر کھل جائے
ناصر کاظمی