ٹیگ کے محفوظات: کیسی پُرخار ہیں مری راہیں

کیسی پُرخار ہیں مری راہیں

کیسی پُرخار ہیں مری راہیں
دو قدم بھی تو چل نہیں سکتا
منزلیں خود یہاں نہ آئیں گی
راستہ بھی بدل نہیں سکتا
شکیب جلالی