کرنی پَڑی ہے ہم کو چراغوں سے معذرت مئی 20, 2021قطعہ،کیفِ غزل،ضامن جعفریکرنی پَڑی ہے ہم کو چراغوں سے معذرتadmin سب اہلِ ظرف عالی دماغوں سے معذرت دَورِ خزاں کے عشق میں باغوں سےمعذرت تاریکیوں سے ربط بڑھانے کے شوق میں کرنی پَڑی ہے ہم کو چراغوں سے معذرت ضامن جعفری Rate this:اسے شیئر کریں: Click to share on X (Opens in new window) X Click to share on Facebook (Opens in new window) فیس بک پسند کریں لوڈ کیا جا رہا ہے۔۔۔