عبائے شیخ و قبائے امیر و تاج شہی اپریل 2, 2012فیض احمد فیض،دستِ صبا،غزلکجکلہی،شہیadmin فیض احمد فیض ۔ غزل نمبر 17 ہمارے دم سے ہے کوئے جنوں میں اب بھی خجل عبائے شیخ و قبائے امیر و تاج شہی ہمیں سے سنتِ منصور و قیس زندہ ہے ہمیں سے باقی ہے گل دامنی و کجکلہی فیض احمد فیض Rate this:اسے شیئر کریں: Click to share on X (Opens in new window) X Click to share on Facebook (Opens in new window) فیس بک پسند کریں لوڈ کیا جا رہا ہے۔۔۔