ٹیگ کے محفوظات: چاندنی رات اور یہ نظّارے

چاندنی رات اور یہ نظّارے

چاندنی رات اور یہ نظّارے
زندگی کے نقیب ہوتے ہیں
شرم رہنے دو‘ یہ حَسیں منظر
روز کس کو نصیب ہوتے ہیں
شکیب جلالی