چاندنی راتیں مجھے کرتی ہیں تلقینِ گناہ مئی 31, 2021قطعہ،کلیاتِ شکیب جلالی ۔ غیر مدوّن کلام ۔ نظمیں،شکیب جلالیچاندنی راتیں مجھے کرتی ہیں تلقینِ گناہadmin چاندنی راتیں مجھے کرتی ہیں تلقینِ گناہ حُسن خود ہے ایک سنگم کفر اور ایمان کا نیچی نظروں کے پیام، اٹھتی جوانی اے شکیبؔ پھر بتاؤ کیوں بہک جائے نہ دل انسان کا شکیب جلالی Rate this:اسے شیئر کریں: Share on X (Opens in new window) X Share on Facebook (Opens in new window) فیس بک پسند کریں لوڈ کیا جا رہا ہے۔۔۔