ٹیگ کے محفوظات: پھوہار

رنگِ رخسار کی پھوہار گری

فیض احمد فیض ۔ غزل نمبر 21
صبح پھوٹی تو آسماں پہ ترے
رنگِ رخسار کی پھوہار گری
رات چھائی تو روئے عالم پر
تیری زلفوں کی آبشار گری
قطعہ
فیض احمد فیض