ٹیگ کے محفوظات: پڑھوں

اک قدم بھی نہیں بڑھوں گا میں

جون ایلیا ۔ قطعہ نمبر 20
تیری یادوں کے راستے کی طرف
اک قدم بھی نہیں بڑھوں گا میں
دل تڑپتا ہے تیرے خط پڑھ کر
اب ترے خط نہیں پڑھوں گا میں
قطعہ
جون ایلیا