تغیر ” آبِ برجا ماندہ” کا پاتا ہے رنگ آخر اکتوبر 8, 2015مرزا اسد اللہ خان غالب،اساتذہ،غزلپِلنگ،رنگadmin دیوانِ غالب ۔ غزل نمبر 119 صفائے حیرت آئینہ ہے سامانِ زنگ آخر تغیر ” آبِ برجا ماندہ” کا پاتا ہے رنگ آخر نہ کی سامانِ عیش و جاہ نے تدبیر وحشت کی ہوا جامِ زُمرّد بھی مجھے داغ پِلنگ آخر مرزا اسد اللہ خان غالب Rate this:اسے شیئر کریں: Share on X (Opens in new window) X Share on Facebook (Opens in new window) فیس بک پسند کریں لوڈ کیا جا رہا ہے۔۔۔