ٹیگ کے محفوظات: پروردہ

پروردہ

لوگ کہتے ہیں ان دنوں چپ ہے

میرا قاتل_______

کہ اُس کے خنجر کو

دھونے والی کنیز

چُھپ چُھپ کر

اب لُہو کو زباں سے چاٹتی ہے!

پروین شاکر