ٹیگ کے محفوظات: وہ دُور کہیں باغ میں بلبل بولی

وہ دُور کہیں باغ میں بلبل بولی

وہ دُور کہیں باغ میں بلبل بولی
وہ جھوم کے آنکھ ہر کلی نے کھولی
یہ خاوری کرنوں کے غول آپہنچے
وہ سہم گئی ہے تاروں کی ٹولی
شکیب جلالی