ٹیگ کے محفوظات: نر سے پیدا ہووے نار ۔ پہیلی

نر سے پیدا ہووے نار ۔ پہیلی

نر سے پیدا ہووے نار

ہر کوئی اس سے رکھے پیار

ایک زمانہ اس کو کھاوے

خسرو پیٹ میں وہ نہ جاوے

جواب: غصہ

امیر خسرو