ٹیگ کے محفوظات: میری نادان آرزوؤں نے

میری نادان آرزوؤں نے

میری نادان آرزوؤں نے
کچھ سنہرے محل بنائے تھے
اس جگہ تیرگی مسلّط ہے
کل جہاں چاندنی کے سائے تھے
شکیب جلالی