ٹیگ کے محفوظات: مٹ گیا غم دیارِ غربت کا

مٹ گیا غم دیارِ غربت کا

مٹ گیا غم دیارِ غربت کا
آرزو نے نئی ادا پائی
ہو گیا جانِ عید وہ لمحہ
جب تصوّر میں تیری شکل آئی
شکیب جلالی