ٹیگ کے محفوظات: موسم کی دُعا

موسم کی دُعا

پھر ڈسنے لگی ہیں سانپ راتیں

برساتی ہیں آگ پھر ہوائیں

پھیلا دے کسی شکستہ تن پر

بادل کی طرح سے اپنی بانہیں

پروین شاکر