کہتے ہیں اپنی ٹوپی سے بھی مشورت کرو اکتوبر 6, 2015میر تقی میر،اساتذہ،غزلمشورت،صفتadmin دیوان سوم غزل 1238 گر قصدترک سر ہے کہو شرم مت کرو کہتے ہیں اپنی ٹوپی سے بھی مشورت کرو اچھی ہے اس کی تیغ تو باندھو گلے سے میر مرتا ہوں میں تو آگے مرے مت صفت کرو میر تقی میر Rate this:اسے شیئر کریں: Click to share on X (Opens in new window) X Click to share on Facebook (Opens in new window) فیس بک پسند کریں لوڈ کیا جا رہا ہے۔۔۔