ٹیگ کے محفوظات: مسکراہٹ لَبوں پہ پھیکی سی

مسکراہٹ لَبوں پہ پھیکی سی

مسکراہٹ لَبوں پہ پھیکی سی
کیسی تقدیر سو گئی اپنی
یہ تو اللہ جانتا ہے شکیبؔ
جیسی کچھ عید ہو گئی اپنی
شکیب جلالی