ٹیگ کے محفوظات: سی سی کر کے نام بتایا تا میں بیٹھا ایک ۔ پہیلی

سی سی کر کے نام بتایا تا میں بیٹھا ایک ۔ پہیلی

سی سی کر کے نام بتایا تا میں بیٹھا ایک

الٹا سیدھا ہر پھر دیکھو وہی ایک کا ایک

جواب: ؟

امیر خسرو