ٹیگ کے محفوظات: ساحل پہ اور ریت بچھانے سے فائدہ

ساحل پہ اور ریت بچھانے سے فائدہ

ساحل پہ اور ریت بچھانے سے فائدہ
پانی سَمندروں کو دکھانے سے فائدہ
پھیلی ہوئی جہاں ہو تیری آرزؤں کی دھوپ
اس بَزم میں چراغ جلانے سے فائدہ
شکیب جلالی