ٹیگ کے محفوظات: دشت نوردی

دشت نوردی

رستے ’’ہیں سب دیکھے بھالے‘‘

پڑ گئے چل چل پاؤں میں چھالے

ایسی بھول بھلیاں ہیں یہ

جیسے ہوں مکڑی کے جالے

باصر کاظمی