خُود غَرَض کِتنا ہو گَیا ہُوں میں مئی 20, 2021قطعہ،کیفِ غزل،ضامن جعفریخُود غَرَض کِتنا ہو گَیا ہُوں میںadmin ہَر قَدَم سے لپَٹ گَیا اُس کے وہ یہ سَمَجھا تھا نَقشِ پا ہُوں میں اُس کے آئینے سے الجھتا ہُوں خُود غَرَض کِتنا ہو گَیا ہُوں میں ضامن جعفری Rate this:اسے شیئر کریں: Share on X (Opens in new window) X Share on Facebook (Opens in new window) فیس بک پسند کریں لوڈ کیا جا رہا ہے۔۔۔