ٹیگ کے محفوظات: جہل ہے آگَہی ہے پھر ہے جنوں

جہل ہے آگَہی ہے پھر ہے جنوں

کُشتَہِ آگَہی! مبارک ہو
ہاتھ پھیلائے منتظر ہے جنوں
سرکَشیِ خِرَد، معاذ اللہ!
اَور اتنا ہی مُنکَسِر ہے جنوں
راستہ اِتنا مختصر بھی نہیں !
جہل ہے آگَہی ہے پھر ہے جنوں
ضامن جعفری