ٹیگ کے محفوظات: جِذبہِ اقتدار ہی تیرا

جِذبہِ اقتدار ہی تیرا

جِذبہِ اقتدار ہی تیرا
دُکھ کا باعث ہے ہر کسی کے لیے
اپنا ہم سر سمجھ کے مل سب سے
یہی لازم ہے دوستی کے لیے
شکیب جلالی