ٹیگ کے محفوظات: جذبہِ خام تو نہیں ہم لوگ

جذبہِ خام تو نہیں ہم لوگ

جذبہِ خام تو نہیں ہم لوگ
اس قدر عام تو نہیں ہم لوگ
ساتھ چلنے سے کیوں جھجکتے ہو
اتنے بدنام تو نہیں ہم لوگ
شکیب جلالی