ٹیگ کے محفوظات: جب جوش میں خوابیدہ اُمنگ آتی ہے

جب جوش میں خوابیدہ اُمنگ آتی ہے

جب جوش میں خوابیدہ اُمنگ آتی ہے
تیزابیِ خورشید کو شرماتی ہے
بپھری ہوئی نظروں کی تمازت کی قسم
اک پل میں چٹان موم ہو جاتی ہے
شکیب جلالی