ٹیگ کے محفوظات: جب بھی ان سے نگاہ ملتی ہے

جب بھی ان سے نگاہ ملتی ہے

جب بھی ان سے نگاہ ملتی ہے
آرزو میں شرار ڈھلتے ہیں
جس طرح بادلوں کے سایے میں
وادیوں کے چنار جلتے ہیں
شکیب جلالی